گرانفروشی اورذخیرہ اندوزی پر 57 دکانداروں کے چالان ،جرمانے

گرانفروشی اورذخیرہ اندوزی پر 57  دکانداروں کے چالان ،جرمانے

سٹی ڈسٹر کٹ گو ر نمنٹ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔

انہوں نے 193دکانوں کو چیک کیا ۔ گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 57دکانداروں کے چالان اور35,700روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کروایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں