توہین قرآن میں ملوث ملزم کوعمرقید گواہ منحرف ہونے پرقتل کاملزم بری

توہین قرآن میں ملوث ملزم کوعمرقید  گواہ منحرف ہونے پرقتل کاملزم بری

ایڈیشنل سیشن جج چودھری غلام مرتضی ٰ نے توہین قرآن کے مقدمے میں ملوث عبدالصمد

لاہور( کورٹ رپورٹر ) کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ۔ ادھر ایڈیشنل سیشن جج صادق مسعود نے گواہان کے منحرف ہونے پر قتل میں ملوث اکبر خان کو بری کر نے کا حکم دیدیا ہے جبکہ غازی روڑ ڈیفنس کی کنول کی جانب سے دائر درخواست پر ایس ایچ او ڈیفنس کو حکم دیاہے کہ وہ درخواست گزار کے شوہر کی تحویل سے دوبچے برآمد کراکے عدالت میں پیش کرے ۔دریں اثنا ایڈیشنل سیشن جج عبدالقیوم خان نے فراڈکرنیوالے محمد ارشداور عبدل خان کی ضمانت کی درخواست منظو ر کرلی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں