2منشیات فروش گرفتار،6کلو سے زائد چرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار،6کلو  سے زائد چرس برآمد

پولیس تھانہ بستی ملوک نے کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروش کامران اللہ خان اور محمد محسن سعید کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

ملتان(کرائم رپورٹر) گرفتار ملزم سے 6 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ملزمان کو تھانہ بستی ملوک کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان کیخلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں