گجرات:بریڈنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

گجرات:بریڈنگ ایکٹ کی  خلاف ورزی پر مقدمہ درج

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے چیکنگ کے دوران بریڈنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر ا دیا

گجرات(نامہ نگار، سٹی رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر رضوان اﷲ سرکاری گاڑی پر موضع ٹبی بھوسہ جلالپورجٹاں میں موجود تھے کہ دوران چیکنگ ایک شخص سجاد اختر سکنہ شاہ جہانیاں کو روک کر بریڈنگ کارڈ طلب کیا جو وہ نہ دے سکا، پولیس تھانہ دولت نگر نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں