9ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

 9ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

واہ کینٹ پولیس نے دانش ،فاروق،فخر اورعامر، روات نے صدف اور محبوب

راولپنڈی (خبر نگار)واہ کینٹ پولیس نے دانش ،فاروق،فخر اورعامر، روات نے صدف اور محبوب، کہوٹہ نے عمیر ،کلرسیداں نے امجد، پیرودھائی نے حنیف کو گرفتارکرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں