گڑھ مہاراجہ: 2 برادریوں کی لڑائی ، ایک شخص قتل

گڑھ مہاراجہ: 2 برادریوں کی لڑائی ، ایک شخص قتل

کاشف کو دوسرے گروپ نے خنجر کے وار کر کے قتل کیا ،تفتیش شروع

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا)نواحی علاقے پیر عبدالرحمن میں 2 برادریوں کی آپس میں شدید لڑائی جس کے نتیجے میں کاشف (عرف منا) ولد غلام شبیر قوم قریشی سکنہ پیر عبدالرحمن کو دوسرے گروپ نے خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال منتقل کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں