ڈسٹرکٹ جیل قصور :بیٹے کو چرس دینے آئی ماں گرفتار

ڈسٹرکٹ جیل قصور :بیٹے کو  چرس دینے آئی ماں گرفتار

ڈسٹرکٹ جیل قصور کے عملے نے بیٹے کو چرس دینے آئی ماں کو گرفتارکر لیا

قصور(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)پولیس تھانہ کوٹرادھا کشن نے منشیات سپلائی کرنے پر عمران عرف عمرانی کو ڈسٹرکٹ جیل قصور میں پابند سلاسل کرادیا تھا، گزشتہ روز اس کی والدہ بشیراں بی بی اس کی ملاقات کیلئے آئی توشیڈ میں تعینات جیل کے عملہ نے شک گزرنے پر اس کے سامان کی تلاشی لی تو صابن میں چھپی140گرام چرس برآمد ہو گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں