مسجد کا خطیب، 2خواتین اغوا

مسجد کا خطیب، 2خواتین اغوا

صدر واہ کینٹ سے مسجد کے خطیب کو کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغوا کر لیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

راولپنڈی (خبرنگار) ذیشان نے بتایاکہ اسکا بھائی حافظ فرحان مسجد الفرقان جو حسن ابدال میں مرکزی خطیب ہے کو جی ٹی روڈ سے دو گاڑیوں میں کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغواکرلیا، ادھر وارث خان سے فرانسس کی اہلیہ کو نامعلوم ، صدربیرونی سے گلزار کی اہلیہ کو شوکت وغیرہ نے اغواکرلیا، مقدمات درج ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں