گجرات، سیالکوٹ: خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد اغوا

گجرات، سیالکوٹ: خواتین  اور بچوں سمیت 11 افراد اغوا

مختلف واقعات میں خواتین سمیت 11 افراد کو اغوا کر لیا گیا

گجرات، سیالکوٹ (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ موضع بہلولپور سے (ع)بی بی کو 3 بچوں سمیت ، موضع کاسب سے 40 سالہ عمران ،محلہ نئی آبادی سے 18 سالہ (م)بی بی کو اغوا کرلیا گیا۔تھانہ صدر سیالکوت کے علاقہ کوٹ منڈیانوالہ سے ارشاد بی بی ، مظفرپور سے مقدس رانی ، گوہد پور سے 16سالہ حمزہ ، شمس پورہ سے محمد عارف ، حاجی پورہ سے 15 سالہ اسامہ کو اغوا کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں