نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- صدرمملکت عارف علوی کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرپیغام
  • بریکنگ :- آپؐ مساوات،بھائی چارے،عدل وانصاف پرمبنی معاشرہ تشکیل دیا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- آپؐ رنگ،نسل،زبان اوروطن سےبالاترایک ملت کاقیام عمل میں لائے،صدر
  • بریکنگ :- موجودہ انتشار،نفاق اورناانصافی کاواحدحل سیرت طیبہؐ میں ہے،عارف علوی
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےحضورؐکومعبوث فرماکرانسانیت پراحسان فرمایا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےآپؐ کوتمام جہانوں کیلئےرحمت بناکربھیجا،صدرمملکت
  • بریکنگ :- آپؐ کی اطاعت وفرمانبرداری دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- حضورؐسےمحبت ہرمسلمان کےایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- آپؐ کایہ اعجازہےجانی دشمنوں کوایک دوسرےکاخیرخواہ بنادیا،عارف علوی
Coronavirus Updates

دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش کرانے والے ملزم گرفتار

   دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش  کرانے والے ملزم گرفتار

دنیا اخبار

تھانہ پھلروان پولیس کی کار روائی، لوگوں کو راتوں رات امیر بننے کا جھانسہ دے کر دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش کرانے والے ملزم گرفتار، 156 پتے تاش اور جوا پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا

پھلروان (نمائندہ دنیا )تھانہ پھلروان پولیس کی کار روائی، لوگوں کو راتوں رات امیر بننے کا جھانسہ دے کر دھوری سٹیڈیم میں جوا تاش کرانے والے ملزم گرفتار، 156 پتے تاش اور جوا پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پھلروان پولیس ملک اظہر نے اے ایس آئی ظہیر وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دھوری اسٹیڈیم میں لوگوں کو راتوں رات امیر بننے کا جھانسہ دے کر جوا کراتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement