تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے 4 کار سوار زخمی

 تیز رفتار مسافر بس کی  ٹکر سے 4 کار سوار زخمی

چک میانہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر لگنے سے چار کار سوار زخمی ہو گئے

سرگودھا(نامہ نگار) موٹر وے پر چک میانہ کے قریب ایک تیز رفتار مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کار پر چڑ ھ دوڑی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار لیاقت علی، صفی اﷲ، ریا ض اور یاسمین بی بی زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے بس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں