5 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

5 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

گیپکو ٹیموں نے مختلف علاقوں سے 5 بجلی چوروں کو پکڑ لیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) اویس ،اظہر، محبوب، سلامت مسیح اور راشد علی کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں