مقدمہ قتل کا اشتہاری سہولت کار کے ذریعے فرار

مقدمہ قتل کا اشتہاری سہولت کار کے ذریعے فرار

مقدمہ قتل کا اشتہاری سہولت کار کے ذریعے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار)پولیس کے مطابق مقدمہ قتل میں مطلوب عرفان نامی اشتہاری نے موضع ابدال میں پناہ لے رکھی تھی کاروائی کی گئی تو وہ اسلم نامی شخص کی معاونت سے فرار ہو گیا جس پر سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں