خاتو ن سے زیادتی کے مجرم کوقیدوجرمانے کی سزا

 خاتو ن سے زیادتی کے  مجرم کوقیدوجرمانے کی سزا

بھوآنہ(نمائندہ دنیا)خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو سزاسنادی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھوآنہ خرم بشیر بوسال نے تھانہ بھوآنہ کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سنادیا جس میں محمد عمران کو استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت ہونے پر 10 سال سخت قید اور 20ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی جبکہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر ملزم کو30ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں