منڈی عثمان والا :نو مولود بچے پتوکی سے لڑکے کی لاش برآمد

منڈی عثمان والا :نو مولود بچے  پتوکی سے لڑکے کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) منڈی عثمان والا میں نو مولود بچے کی لاش مل گئی۔

پولیس تھانہ منڈی عثمان والا نے اطلاع ملنے پر ویٹرنری ہسپتال کے نزدیک سے نو مولود بچے کی لاش کو قبضہ میں لے لیا جسے کسی عورت نے باہر پھینک دیا تھا ۔ادھر پولیس تھانہ پتوکی نے 10 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کر لی جس کی شناخت عالیہ ٹاؤن چک 32لاہور کے رہائشی محمد حسنین کے نا م سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں