تجاوزات کے خلاف آپریشن دکانداروں کو جرمانے
تلونڈی (نامہ نگار)چیف آفیسر عمران سندھو نے تجاوزات کے خلاف آپریشن اور دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے کئے ،متعدد دکانداروں کا سامان قبضہ میں لے لیاگیا ۔
انہوں نے کہا دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائینگے ۔