نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی

لاہور ( سپیشل کرائم رپورٹر ) اقبال ٹاؤن، کالی کوٹھی سٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 21 سالہ عاقب عمر زخمی ہو گیا اور جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر ذاتی عداوت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ، مزید تحقیقات جاری ، ملزمان جلد حراست میں ہونگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں