گھریلو تنازع پر نوجوان نے سوتیلے باپ کو چھری مار دی

گھریلو تنازع پر نوجوان نے  سوتیلے باپ کو چھری مار دی

فیروزوالہ ( تحصیل رپورٹر) کوٹ عبدالمالک کے قریب گھریلو تنازع پر نوجوان ذوالفقار نے چھری کے وار کر کے سوتیلے باپ احسان کو شدید زخمی کردیا۔

جسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی ۔علاوہ ازیں موٹر سائیکل کی رقم کے لین دین کے جھگڑے پر ثقلین وغیرہ نے فائرنگ کرکے نوجوان مبشر کو زخمی کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں