باپ بیٹے کو قتل کرانے کیلئے ملزموں کیساتھ ڈیل کرنے پرمقدمہ

باپ بیٹے کو قتل کرانے کیلئے ملزموں  کیساتھ ڈیل کرنے پرمقدمہ

منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار )باپ بیٹے کو قتل کرانے کیلئے ملزموں کیساتھ ڈیل کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 وڈالہ سندھواں کے ریاض نے پولیس کو درخواست دی کہ اسے ناصر اور طاہر نے بتایاکہ نجی ہوٹل میں جمیل ’فخر ’یاسر بیٹھ کر باپ اور بیٹے کو قتل کروانے کی ڈیل کررہے تھے اور کام کے بدلے میں پانچ لاکھ روپے رقم دینے کا کہہ رہے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں