منشیات فروش پو لیس کو چکمہ دے کر فرا ر،پولیس نے شراب قبضے میں لے لی، مقدمہ درج

منشیات فروش پو لیس کو چکمہ  دے کر فرا ر،پولیس نے شراب  قبضے میں لے لی، مقدمہ درج

بورے والا (نمائندہ دنیا)منشیات فروش پو لیس کو چکمہ دے کر فرا ر ہو گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ سٹی پو لیس بورے والا کو منشیات فروش چکمہ دے کر فرا رہو گیا۔۔۔

پو لیس نے یعقوب ا ٓباد کے رہائشی شہباز مسیح کو گرفتار کر نے کی کو شش کی تو ملزم شراب چھوڑ کر فر ارہو گیا ،پو لیس نے ملزم کو گرفتا رکر نے کے بجائے شراب تحویل میں لے لی۔تین روز قبل بھی تھانہ سٹی پو لیس نے فراز عرف نو می مسیح کو گرفتار کر نے کے بجائے معمولی مقدمہ درج کیا۔علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے کا رروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں