دو منشیات فروش گرفتار،50 لیٹر شرا ب برآ مد

دو منشیات فروش گرفتار،50 لیٹر شرا ب برآ مد

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) سٹی پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرلی ۔ پو لیس کو اطلاع ملی۔۔۔

 کہ کرسچین کا لونی کا عظیم مسیح لا ری اڈا کے قریب اور شریف پورہ کا غلا م عبا س کچا گوجرہ میں شراب فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر چھا پے مار کر دونوں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ کر 50 لیٹر شرا ب برآ مد کرلی گئی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں