تاندلیانوالہ :اسے سی رانا اورنگزیب کے گرانفروشوں کو جرمانے

  تاندلیانوالہ :اسے سی رانا  اورنگزیب کے گرانفروشوں کو جرمانے

تاندلیانوالہ (نمائندہ دنیا)تاندلیانوالہ میں اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب نے مختلف مارکیٹوں کاسرپرائز وزٹ کیا اور قیمتوں کا ریٹ چیک کیا۔۔۔

 اور اشیاء ضروریہ کے معیار کو بھی چیک کیا۔گرانفروشی پر فروٹ اور کریانہ فروشوں کو بھاری جرمانے کئے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر ایک دکاندار کو گرفتار کرو ا دیا اس موقع پر رانا اورنگزیب نے کہا کہ گرانفروشی کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں