سرکاری سکولوں میں 80 فیصد کمپیوٹرز چوری،ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (کورٹ رپورٹر)سرکاری سکولوں میں 80 فیصد کمپیوٹرز چوری ہونے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کر دی۔
اعظم بٹ کے وکیل کے مطابق کمپیوٹرز چوری پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی اور نہ ہی نئے کمپیوٹرز فراہم کئے گئے ۔