مختلف واقعات میں ماں بیٹے سمیت 4افراد مبینہ طورپر اغواء

مختلف واقعات میں ماں بیٹے  سمیت 4افراد مبینہ طورپر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف واقعات میں ماں بیٹے سمیت 4 افراد کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا۔

 گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شہباز ٹاؤن سے حسین کی جواں سالہ بیٹی صبا نور، تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 8 ج ب سے نسرین کی شادی شدہ بیٹی اقصیٰ اور کمسن نواسے صائم اور تھانہ سمن آباد کے علاقے مظفر کالونی سے عبداللہ نے عبدالشکور کی جواں سالہ بہن صبا کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں