کاروباری تعلقات پر امانت رکھوائے لاکھوں روپے خورد برد

کاروباری تعلقات پر امانت  رکھوائے لاکھوں روپے خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔ تھانہ صدر کے علاقے۔۔۔

 چک نمبر 225رب کے رہائشی عمر لطیف نے رفاقت کے پاس تعلقات پر لاکھوں روپے رقم امانت رکھوائی، جو بعد میں ملزم نے واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں