جیب تراش مسافرکے ایک لاکھ روپے لے اڑا

 جیب تراش مسافرکے  ایک لاکھ روپے لے اڑا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاری اڈے سے رکشہ میں سوار ہوکر گھنٹہ گھر کی طرف آنے والے مسافر ریاست کی جیب سے اسکے ساتھ بیٹھے جیب تراش نے 1 لاکھ روپے نقدی نکال لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

لاری اڈے سے رکشہ میں سوار ہوکر گھنٹہ گھر کی طرف آنے والے مسافر ریاست کی جیب سے اسکے ساتھ بیٹھے جیب تراش نے 1 لاکھ روپے نقدی نکال لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں