65گرانفروشوں کو 2لاکھ 97ہزار جرمانہ، 4دکاندارگرفتار

65گرانفروشوں کو 2لاکھ  97ہزار جرمانہ، 4دکاندارگرفتار

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے مارکیٹوں میں چھاپے جاری اشیائے ضروریہ کی چیکنگ کرتے۔۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھرمیں 65گرانفروشوں کوموقع پر2لاکھ 97ہزار روپے جرمانہ اور4دکانداروں کو حوالہ پولیس کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں