سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات 3دکانداروں پر مقدمات

سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات  3دکانداروں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات کرنے پر تین دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ غلام محمد آباد۔۔

 پولیس نے مختلف علاقوں میں دکانوں کی سیکیورٹی چیک کی۔ جہاں عبداللہ، مظہر حسین اور ہدایت اللہ نامی تین دکانداروں کے خلاف مناسب سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر مقدمات درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں