غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 3افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے۔۔
انڈر پاس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ہوٹل سے بدکاری اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 3 تین افراد کو حراست میں لے لیا۔