لڑائی کے مختلف واقعات میںنمازی اور بیوی پر تشدد

لڑائی کے مختلف واقعات  میںنمازی اور بیوی پر تشدد

پیرمحل( نمائندہ دنیا )گندے پانی کے تنازعہ پر تین افرا د کا نمازی اورخاوند کا اپنی بیوی پر تشدد۔ چک نمبر687گ ب کا رہائشی غلام مصطفی مسجد۔۔

سے نماز پڑکر آرہاتھا کہ حسین وغیرہ نے ڈنڈوں سے شدید زخمی کردیا چک نمبر675گ ب کے رہائشی ناصر محمود کی ہمشیرہ ممتاز بی بی کو اسکے شوہر نے دوساتھیوں کے ہمراہ ہتھوڑے اور سریا سے تشددکرکے ناک کی ہڈی توڑ دی کانوں سے طلائی بالیاں نوچ کر کان زخمی کردیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں