گوجرہ:بچہ پتنگ اڑا تے چھت سے گر کر زخمی، پتنگیں بیچنے والادکاندارگرفتار

گوجرہ:بچہ پتنگ اڑا تے چھت سے گر  کر زخمی، پتنگیں بیچنے والادکاندارگرفتار

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)7سا لہ بچہ پتنگ اڑا تے چھت سے گر کر شدید زخمی ۔قا ئد اعظم روڈ گلی صرا فا ں وا لی کے غلا م مصطفی کا بیٹا گوہر۔۔

مصطفی گھر کی چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ اچا نک اسکا پا ؤ ں پھسلنے سے نیچے گر گیا اسے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل داخل کرادیا گیا ۔ دریں سٹی پو لیس گوجرہ نے چھاپہ مار کر گلشن زبیدہ کا لو نی سے یا سر کو پتنگیں اور ڈور فروخت کر تے پکڑ لیا اور درجنو ں پتنگیں و ڈور برآ مد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں