اندھے قتل میں ملوث شوٹرپکڑا گیا

اندھے قتل میں ملوث شوٹرپکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے شہری ذیشان کے اندھے قتل میں ملوث شوٹر ریحان کوگرفتار کر کے ملزم کے انکشاف پر واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل۔۔۔

 اور آلہ قتل برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیوی مریم، آشنا شان اور ساتھی ابرار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں،ملزم کو مقتول کی بیوی اور آشنا نے قتل کا ٹارگٹ دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں