پتوکی:اوباش کی8سالہ بچے سے زیادتی

پتوکی:اوباش کی8سالہ  بچے سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح میں اوباش نے 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، ٹھینگ چک 7کے رہائشی اﷲ دتہ جٹ نے پولیس تھانہ صدر کو بتایا۔۔۔

 کہ میرا 8سالہ بیٹا زین گھر سے باہر کھیل رہا تھا کہ ٹھینگ چک 7کا رہائشی رضوان کھوکھر آیا اور میرے بیٹے کو ورغلا کر اپنے گھر لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں