شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نگہبان پورہ میں ملزم سیف شادی کا جھانسہ دیکر (ر) کو ساتھ لے گیا اور مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نگہبان پورہ میں ملزم سیف شادی کا جھانسہ دیکر (ر) کو ساتھ لے گیا اور مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں