چور ٹرانسفارمر لے اڑے

چور ٹرانسفارمر لے اڑے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263 ر ب میں لوڈ شیڈنگ کے دوران ملزم بجلی کے پول پر نصب ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بجلی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263 ر ب میں لوڈ شیڈنگ کے دوران ملزم بجلی کے پول پر نصب ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں