دیرینہ رنجش پرمخالفین کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

دیرینہ رنجش پرمخالفین کی  فائرنگ سے شہری شدید زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دیرینہ رنجش پرمخالفین نے شہری کو گولی مار دی۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے خضری موڑ کے قریب مسلح افراد نے مظہر کو گھر جاتے راستے میں قابو کرلیا۔۔۔

 اور تلخ کلامی کے بعد گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسکو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں