نامعلوم افراد کی فائرنگ،40سالہ شخص جاں بحق

 نامعلوم افراد کی فائرنگ،40سالہ شخص جاں بحق

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)مزنگ کے علاقے قرطبہ چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 40 سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

 تفصیلات کے مطابق قرطبہ چوک میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 40 سالہ مورس مسیح کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے ،فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے اور لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ۔جاں بحق

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں