سیالکوٹ:ساتھیوں سے ملکر بیوی کو ز ہر دیکر مار ڈالا

سیالکوٹ:ساتھیوں سے ملکر بیوی کو ز ہر دیکر مار ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)خاوند نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر بیوی کو ز ہر دیکر مار ڈالا۔

 تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سوجو والی میں شہزاد نے اسلم اور ارشد کے ساتھ ملکر بیوی عشرت بی بی کو زہریلی چیزکھلا کر مارڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے والد زاہد علی کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں