ہیڈبمبانوالہ :اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار ہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم جمیل اس وقت صادق کے ہمراہ وڈالہ سندھواں میں موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتو ملزم فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکرفرار ہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم جمیل اس وقت صادق کے ہمراہ وڈالہ سندھواں میں موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتو ملزم فرار ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔