ہوائی فائرنگ کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے لاہوری چوک میں پولیس نے ۔۔
کارروائی کرتے ہوئے ملزم عارف کو حراست میں لے لیا۔ جو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کامقدمہ درج کرلیاگیا۔