شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

 شادی شدہ خاتون کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں قائم نجی اسپتال کے قریب سے پٹھانی بی بی نامی شادی شدہ خاتون ۔۔

کو ملزم آصف نامی ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں