دوران ڈکیتی نانی کے قتل کا ملزم گرفتار

دوران ڈکیتی نانی کے قتل کا ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے دوران ڈکیتی نانی کے قتل میں ملوث نواسے غلام عباس کوگرفتار کر لیا۔

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے والٹن قادری کالونی کی رہائشی بزرگ خاتون گھر میں اکیلی تھی جبکہ اہلخانہ اوکاڑہ گئے ہوئے تھے ، ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر لوٹ مار کے بعد اپنی نانی کو گلا دباکر قتل کردیا اورملزم کے 2ساتھی گھر سے 5لاکھ نقدی ،طلائی زیورات لیکر فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں