نامعلوم ملزم مسجد کا پیسوں والا گلہ لے گیا

نامعلوم ملزم مسجد کا پیسوں والا گلہ لے گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم ملزم مسجد کا پیسوں والا گلہ لے گیا۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 214رب میں شوک نامی شخص نے پولیس کو بتایا۔۔۔

 کہ محلہ نورپورہ میں قائم جامع مسجد کا پیسوں والا گلہ نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے اڑا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں