ملزم کمیٹی کی مد میں جمع ہونیوالی رقم لیکر فرار

ملزم کمیٹی کی مد میں جمع  ہونیوالی رقم لیکر فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کمیٹی کی مد میں جمع ہونے والی رقم خورد برد کرلی گئی۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں شمیم نے کمیٹی ڈال رکھی تھی جو وقت آنے پر ملزم نے لیکر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

کمیٹی کی مد میں جمع ہونے والی رقم خورد برد کرلی گئی۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں شمیم نے کمیٹی ڈال رکھی تھی جو وقت آنے پر ملزم نے لیکر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں