امانت لی گئی گاڑی کے ڈاکومنٹس خوردبرد

 امانت لی گئی گاڑی کے  ڈاکومنٹس خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی گاڑی کے ڈاکومنٹس خوردبرد کرلئے گئے ۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی۔۔

 کے علاقے میں ندیم نامی شہری سے ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات کے دوران بطور امانت لئے گئے گاڑی کے ڈاکومنٹس خورد برد کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں