قصور:گندانالہ ٹینکی کے قریب سے نشئی کی لاش برآمد

قصور:گندانالہ ٹینکی کے قریب  سے نشئی کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صد ر نے نامعلوم 40 سالہ نشئی کی لاش برآمد کر لی، پولیس نے اطلاع ملنے پر گندا نالہ ٹینکی کے قریب سے لاش کوقبضہ میں لیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 پولیس تھانہ صد ر نے نامعلوم 40 سالہ نشئی کی لاش برآمد کر لی، پولیس نے اطلاع ملنے پر گندا نالہ ٹینکی کے قریب سے لاش کوقبضہ میں لیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں