جبری مشقت کروانے والے 4 بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانے والے 4بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ ملت ٹائون کے مختلف علاقوں میں لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کار روائیاں کرتے ہوئے مختلف بھٹوں کو چیک کیا گیا۔
کمسن بچوں سے جبری مشقت کروانے والے 4بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ ملت ٹائون کے مختلف علاقوں میں لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کار روائیاں کرتے ہوئے مختلف بھٹوں کو چیک کیا گیا۔