جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے بائی پاس چوک میں پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں