پروفیسر سے ملزم پیپر ،نقدی موبائل فون چھین کر فرار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ملزم سائنس کالج کے پروفیسر سے پیپر چھین کر لے گئے۔بولے دی جھگی کے قریب پروفیسر افتخار الحسن پنجاب کالج سے مارکنگ کے لیے آئے پیپر بذریعہ ڈاک بھجوانے جا رہے تھے کہ مسلح ملزم نقدی، موبائل اور پیپر چھین کر فرار ہوگئے۔
ملزم سائنس کالج کے پروفیسر سے پیپر چھین کر لے گئے۔بولے دی جھگی کے قریب پروفیسر افتخار الحسن پنجاب کالج سے مارکنگ کے لیے آئے پیپر بذریعہ ڈاک بھجوانے جا رہے تھے کہ مسلح ملزم نقدی، موبائل اور پیپر چھین کر فرار ہوگئے۔