معمولی توتکارپرفائرنگ نشئی شدید زخمی
مریدکے (نمائندہ دنیا)نامعلوم شخص نے نشئی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا،ریسکیو نے تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔
پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی، پرانا نارنگ پر گزشتہ روز مبینہ نشے کے عادی نوجوان ماجد کو نامعلوم شخص نے معمولی تو تکارکے بعد فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔